Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 07 2025
Apr 15 2025 12:41:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3475/3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے نیچے ریٹیل میں ابھی ڈیمانڈ شروع نہیں ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا نرم ہے اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1/1.5 گاڑی تک ہے۔ .
Apr 15 2025 12:13:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں مکئی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 14 2025 12:34:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3475/3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 300/400 روپیہ کمزور ہوکر فلحال یہاں سٹیبل ہوئی ہے تاہم آگے وکرا شروع ہوگا تو مارکیٹ کی صورتحال مزید واضح ہوگئی۔ہائبرڈ جوار گنگا نرم ہے اور 243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 3 روپیہ کلو نرم ہے اور 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 14 2025 12:06:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 12 2025 12:27:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ نرم ہے اور 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3475/3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ سٹاکسٹ کو اچھا نفع ہے تھوڑا تھوڑا مال فارغ کر رہے ہیں تاہم ابھی نیچے وکرا بھی شروع نہیں ہوا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 343 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6300/6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 100/150 توڑے تک کی آمدن ہے۔ .
Apr 12 2025 12:00:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 10 2025 12:24:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ نرم ہے اور 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3525 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے.ہائبرڈ جوار گنگا نرم ہے اور 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 10 2025 12:17:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں لوڈ میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 14:01:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بازار پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Apr 09 2025 12:32:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں لوڈ میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2025
Aug 07 2025
Aug 07 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott