Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 19 2025
May 20 2025 21:04:13 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 200 روپیہ من مزید کمزور ہے اور پرانے مال کے 11200 جبکہ نئے مال کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ .
May 20 2025 17:53:45 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال ملا جلا سا رجحان ہے۔ .
May 20 2025 17:28:21 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 20 2025 17:27:21 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 20 2025 17:26:19 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 20 2025 14:46:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں کٹنگ زیرو ہے۔ .
May 20 2025 14:33:23 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.5 روپیہ تک ٹریڈ ہورہا ہے۔ .
May 20 2025 14:22:15 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 120/120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 378 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال تمام قسم کی دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 20 2025 12:29:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
May 19 2025 18:04:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott