Sugar | چینی
Aug 09 2025
May 09 2025 23:12:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 16380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو کے۔ بعض ڈیلرز 16400 ہی ریٹ مانگتے ہیں۔ فارورڈ میں مئ کے سودوں کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
May 09 2025 18:59:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 3 مل مئ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2025 15:47:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید تیز ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ سوموار پیمنٹ پر 16380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی سوموار پیمنٹ پر 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 09 2025 15:16:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مسلسل تیز ہے۔ آج بھی مارکیٹ 100/125 روپیہ کوئنٹل مزید پلس ہوئ ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 16775 العریبیہ 16750 رمضان 16750 سفینہ 16700 یونیکول 16725 المعیز 2 16650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ بھی مارکیٹ تیز ہے اور کسان 16700 کمالیہ مل حاضر میں مال نہیں بیچ رہی ہے۔ 19 تاریخ پیمنٹ پر 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سویرہ شوگر ملز کے 20 تاریخ پیمنٹ پر 16800 تک کام ہوئے ہیں۔ جھنگ سائڈ سورج 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں فاطمہ 16450 حمزہ 16400 آر وائی کے 16400 جے ڈی ڈبلیو 16360 یونائیٹڈ 16360 اتحاد 16380 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16340 گھوٹکی 16320 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور مہران فاران وغیرہ 16450 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں مئی کے سودے مزید مارکیٹ تیز ہی ہے اور 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ حاضر میں ملیں کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں۔ آگے کی تاریخوں کے سودے ملتے ہیں ریٹ بڑھا بڑھا کر۔ حاضر میں کھینچ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott