Sugar | چینی
May 09 2025
May 15 2024 12:18:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700/2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کی کوالٹی بھی اتنی اچھی نہیں درمیانی کوالٹی کے مال ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 14 2024 18:21:59 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6800/6850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 13 2024 18:15:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 13 2024 15:40:50 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 13 2024 12:39:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650/2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 11 2024 18:59:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ تھل لائن بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 11 2024 13:35:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 09 2024 17:42:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6400/6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 09 2024 13:02:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6400/6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 20/30 ڈالر نرم ہوئ ہے۔ پہلے 310/20 ڈالر ریٹ تھا ابھی 280/290 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 08 2024 18:27:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott