Sugar | چینی
May 09 2025
May 31 2024 15:42:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 216/218 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وائٹیرہ کا جو جہاز کی بک تھا اس کی منسوخ ہونے کی اطلاعات ہے۔ پچھلے تین سال سے وائڑیرہ کمپنی کا مال ہلکی کوالٹی آ رہا ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی جون جولائی شپمنٹ 760ڈالر جبکہ جولائی اگست شپمنٹ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2024 18:20:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ نپر مسور 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 226.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 29 2024 13:31:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے 216 جبکہ کرمسن جہاز والے مال 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ آسٹریلین نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 750 ڈالر کے لیول تک بھاؤ ہیں۔ .
May 28 2024 18:06:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال شام کے اوقات میں 216 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 14:00:12 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 216 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کام نہیں ہے۔ آج 28 مئ کو یوم تکبیر کی وجہ سے بینک بند ہیں۔ بکنگ نپر مسور 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 223.60 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 27 2024 14:31:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کنٹینر والے مال نپر مسور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کرمسن مسور جہاز والے مال 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی 750/760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott