+92 301 5247927
pakcommodities92@mail.com
May 29 2024 18:19:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18000/18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 19000 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی کریکشن ا گئ تھی۔ ابھی دوبارہ تھوڑی بیچ کم ہوئ ہے۔ لیکن گاہکی سست ہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott