Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 11 2025
May 12 2025 17:56:38 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 12 2025 17:40:52 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 11200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 12 2025 17:34:00 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ 123 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 12 2025 17:24:38 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن مسور جہاز والے مالوں کے 207 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق وقتی بازار نرم ہے تاہم کراچی میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں جہاں ریٹیل میں گاہکی نے زور پکڑا مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو پڑ سکتے ہیں۔ .
May 10 2025 14:57:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور 11700 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 10 2025 14:25:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 10 2025 14:16:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125.5/126 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott