Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 19 2025
May 20 2025 17:29:21 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودے مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ 24000 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 23800 کی بیچ ہے۔ .
May 20 2025 14:42:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں کل تو آمدن کم تھی 250/300 باری کی تھی۔ تاہم آج 600/700 بوری کی آمدن ہے اور 14000 سے لے کر 18000/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب مصری برسیم کے لوکل فارورڈ کے سودوں کا ریٹ تیز ہوا ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودوں کے 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بیانے والے مالوں کے۔ تاہم ابھی اس ریٹ میں گاہک نہیں ہے۔ .
May 20 2025 12:43:37 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 4850 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم نیچے ڈیمانڈ بھی کم ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار کیوری 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 6500 روپیہ من تک ہیں۔ .
May 20 2025 12:42:34 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 3800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں سے بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 19 2025 12:08:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 200/300 روپیہ من کی کریکشن آئی ہے اور 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 4950/5000 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن آئ ہے۔اور ڈیمانڈ بھی تھوڑی سلو ہوئ ہے۔ اوپر جن ٹریڈرز نے 5400/5500 میں مال بیچے ہیں۔ تھوڑا بہت مزید 200/300 بازار نرم ہوا تو دوبارہ مال پکڑ لیں گے۔ ہائبرڈ جوار کیوری 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ .
May 19 2025 12:01:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی کی لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 3700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
May 17 2025 18:20:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں 5450/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آج ڈیمانڈ پچھلے دنوں کی نسبت کم تھی۔ .
May 17 2025 15:07:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 400/500 باری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 2000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے کچے دڑوں کے 13500 سے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پکے دڑوں کے 16500 سے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج زیادہ زیادہ سے مارکیٹ میں 18200 تک کام ہوا ہے۔ فل حال اچھی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہوئ ہے۔ تھوڑے دنوں تک ریسرچ مکمل کر کے آپ کے ساتھ شئیر کر دی جائے گی۔ .
May 17 2025 14:43:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ لائنوں سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 17 2025 12:33:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 5200/5250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5300 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے مال بک جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کیوری 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott