Sugar | چینی
May 09 2025
May 15 2024 12:49:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑی عید پر مصالحہ جات کی ڈیمانڈ اچھی ہوتی ہے۔ آگے ڈیمانڈ کے دن ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مالوں کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کولڈ سٹوریج میں بہت کم سٹاکسٹ کے پاس مال رہ گئے ہیں زیادہ تر سٹاکسٹ مال بیچ گئے ہیں۔ پہلے ہلکی کوالٹی مال بھی کافی دیکھنے میں آتے تھے لیکن ابھی سارے مال کھائے گئے ہیں۔ ہلکی کوالٹی میں ٹریڈرز کو کافی اچھا نفع ہوا ہے۔ 4/5 سال پہلے 3/4 ہزار والے لیے گئے مال 10000/12000 میں بکے ہیں پچھلے سال۔ آگے جون کے آخر میں جام پور کوالٹی مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ اس لیے آگے جہاں کہیں اچھی ڈیمانڈ ہو وہاں نفع پکا کر لینا چاہیے۔ پھر آگے جب جامپور لودھراں کی فصل آئے گی وہاں دوبارہ مارکیٹ کی صورتحال دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔ .
May 14 2024 18:27:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں۔ .
May 14 2024 12:39:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 24000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 14 2024 12:39:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
May 13 2024 18:38:16 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 13 2024 15:03:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ میں دھنیا ثابت 2922 روپیہ من تک ہے انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 13 2024 14:36:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔ نیچے 2700 ڈالر تک رہ گئ تھی ابھی زیرہ بندر عباس پورٹ کے لیے 3635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جبل علی پورٹ کے لیے 3600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2024 12:53:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی مالوں کے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی مالوں کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 13 2024 12:52:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 24000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا سے 2100 ڈالر کا لیول ہے جو پاکستان میں 25500/26000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل ریٹ 3000/4000 روپیہ من نیچے چلا گیا تھا اس لیے دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 11 2024 17:55:09 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott