Sugar | چینی
Aug 28 2025
May 29 2025 18:35:05 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 29 2025 18:07:06 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام سست ہے۔ .
May 29 2025 18:06:32 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں دوبارہ 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 5/10 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 860/65 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2025 17:28:42 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں 1000 روپیہ پڑ گیا ہے۔ فل حال احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ فصل اچھی ہے۔ .
May 29 2025 15:32:23 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ جہاں گاہکی اچھی ہوئ لوکل بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 29 2025 15:01:46 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کام کاج سست ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ رشیا سے 365 جبکہ کینیڈا سے 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2025 13:44:54 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئ ہے اور 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بھی 15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10833 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 29 2025 12:43:48 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ لائنوں پر علی پور 10000 روجھان 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 28 2025 18:32:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 28 2025 17:58:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ابھی بیچ تھوڑی رکی ہے۔ جھاڑ بھی کم سننے میں ہے اور ابھی تو 10/15% تک کٹائیاں ہوئ ہیں اور آگے جون کے شروع میں بارشیں بھی شروع ہو جائیں گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott