Sugar | چینی
May 10 2025
May 31 2023 12:33:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 70000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 67500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ انڈیا سے 5700 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے. .
May 30 2023 12:39:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 67500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 70000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 29 2023 12:17:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 70000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 75000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام سے زیرے کی بکنگ 4600 ڈالر فی ٹن تک ریٹ آ رہے ہیں۔ .
May 27 2023 12:54:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 5000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 70000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 68000 روپیہ من جیسے حالات ہیں انڈین کوالٹی زیرے کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل تھے جس کی وجہ سے آگے منڈیوں میں ریٹ زیادہ تھا۔ تاہم ابھی مال مل رہے ہیں گاہکی کمزور ہے۔ .
May 25 2023 12:19:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 76000/77000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 67000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق دوسرے علاقوں سے بھی بکنگ کے ریٹ آ رہے ہیں .
May 23 2023 13:00:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 76000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نرم ہے انڈیا لوکل مارکیٹ 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 437 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 18 2023 14:37:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 1000 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 79000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 1670 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 44950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 17 2023 15:06:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 80000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 68500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے بکنگ 5900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 16 2023 15:05:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں ریٹ 82000 مانگ رہے ہیں۔ لیکن گاہک نہیں ہے۔ کوئٹہ 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 66000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ مسلسل دو ہفتے سے کمزور ہے اور 5750 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے چائنہ رشیا شام وغیرہ سے بھی مال ُبک ہو کر آ رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 15 2023 15:46:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 69000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 82000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں جس کی وجہ سے آگے منڈیوں میں ریٹ زیادہ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 200 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 5900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott