Sugar | چینی
May 10 2025
May 03 2023 15:55:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے صبح کی پیمنٹ پر 10550 تک کام ہوے ہیں۔ 13 مئی کی پیمنٹ پر 10975 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کا 11380 کا خریدار بن جاتا ہے۔ اپریل کے تھوڑے بہت سودے رہ گئے ہیں امید ہے کل تک نمٹ جائیں گے۔ حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے .
May 03 2023 13:20:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/70 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور آج کی پیمنٹ پر 10530 سے 10550 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ابھی تک بعض لوگ جنہوں نے اپریل کے سودے لئے ہوئے تھے وہ مکمل طور پر سیٹل نہیں ہوے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں دباؤ ہے۔ تاہم امید ہے آج کل میں یہ معاملات حل ہو جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چینی کی لوڈنگ لائسنس کی بنیاد پر ہو رہی ہے اگر آپ کی چینی ملوں سے لوڈ نہیں ہورہی ہے تو اس کا سادہ طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے علاقے کے ڈی سی او سے لائسنس بنوا لیں اور وہ لائسنس آپ اپنے ٹرانسپورٹرز کو دیں اور ٹرانسپورٹر وہ لائسنس بلٹی کے ساتھ لگانے گا آپ کا مال لوڈ ہو جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جو دوکاندار سیل ٹیکس میں رجسٹرڈ ہیں وہ ملوں سے جتنی مرضی ہو چینی لوڈ کرا سکتے ہیں۔ تاہم جو دوکاندار سیل ٹیکس میں رجسٹرڈ نہیں ہیں وہ صرف سال میں 10 کروڑ کی لوڈنگ کرا سکتے ہیں۔ ڈی سی او ڈیپارٹمنٹ سے جو رجسٹر دوکاندار ہیں ان کو بھی لائسنس مل جائے گا۔ جبکہ جو دوکاندار رجسٹرڈ نہیں ہیں ان کو بھی لائسنس مل جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فرق صرف اتنا ہے کہ رجسٹرڈ دوکاندار کو مکمل چھوٹ ہے وہ جتنی چاہے مل سے چینی لوڈ کرا لے۔ جو رجسٹر نہیں ہیں وہ دو تین ناموں سے لائسنس بنوا کر اپنا کام چلا سکتے ہیں۔ .
May 03 2023 11:45:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10950 جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ 10850 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 10900 کمالیہ کنجوانی 10800 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 10600 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وای کے 10650 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 10800 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران 11000 آباد گار 11050 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق پرمٹ سسٹم اور لائسنسوں کی وجہ سے ملوں سے لوڈنگ بند ہے اور بے شمار شہروں میں چینی کی قلت ہے اور یوں محسوس ہو رہا ہے کہ عنقریب سنٹرل پنجاب اپر پنجاب اور کے پی کے کے کئ شہروں میں چینی کی شارٹیج ہو جائے گی۔ اور جہاں تھوڑی سی بھی گاہکی نکل آئ مارکیٹ میں تیزی آ جائے گی۔ اس کی میں وجہ یہ ہے کہ لوگ رجسٹریشن نہیں کروا رہے ہیں اور چینی شہروں میں لوڈ ہو کر نہیں آ رہی ہے ۔ ملیں مسلسل نو سیل ہیں۔ .
May 02 2023 18:51:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10625 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کے 11515 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر تیز نظر آرہی ہے۔ .
May 02 2023 16:37:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مزید 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے۔ اور 10600 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 11510 جیسی صورتحال بن گئ ہے۔ حاضر میں مارکیٹ بہت گرم نظر آرہی ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ گھوٹکی کے سودے 10800 تک ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ .
May 02 2023 15:22:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 40/45 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10540/50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 11425 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں کو اسٹے آرڈر مل گیا ہے۔ اب ہر چوتھے پانچویں دن عدالت میں پیشیاں ہونگی۔ یہ اسٹے آرڈر گورنمنٹ نے جو 98/99 ریٹ فکس کیا تھا اس کیلئے ملا ہے۔ .
May 02 2023 15:09:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 10500 جیسے حالات ہیں۔ بعض ڈیلر بیچ ہی نہیں دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کا 11400 کا خریدار ہے بیچ کم آرہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سننے میں آ رہا ہے شوگر ملوں کو عدالت سے اسٹے آرڈر مل گیا ہے اور اب پرسوں کی تاریخ دی ہے عدالت نے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ حاضر میں خریداری کر لینی چاہیے مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
May 02 2023 14:21:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
May 02 2023 13:47:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے اپریل کے تقریباً زیادہ تر سودے سیٹلمنٹ ہو گئے ہیں۔ جیسے ہی سیٹلمنٹ مکمل ہوئی ہے مارکیٹ فورأ بڑھ گئی ہے اور 10450 میں کام ہوا ہے۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 02 2023 13:31:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہےحاضر جے ڈی ڈبلیو 10350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مئ کےسودوں کے 11200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال اپریل کے سودے کٹ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott