Sesame | تل
Aug 27 2025
May 28 2025 23:44:25 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور مئی کے 16610 تک سودے ہوے ہیں۔ حاضر بھی گرم ہی سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر بھی 16450 جیسے ریٹ سمجھنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اگلے دن بھرپور گاہکی کے دن ہیں۔ اور جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں نہیں بیچ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے۔ .
May 28 2025 23:14:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے حاضر 16425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو کے۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16580 جبکہ جون کے سودوں کے 17080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر گاہکی اچھی تھی۔ آگے بھی عید کی وجہ سے گاہکی اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 28 2025 20:08:00 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16560 جبکہ جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں آگے عید کی وجہ سے گاہکی اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott