Clover Seed | برسیم
Aug 12 2025
May 13 2025 16:44:17 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج شیخو پورہ منڈی میں تین چار ڈھیریاں آئ تھیں۔ تقریباً 70/80 بوری ٹوٹل 15000 سے 17200 تک سودے ہوے ہیں ایک آدھ لاٹ 18200 تک فروخت ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق واہنڈو منڈی میں 250 بوری کی آمد تھی۔ 15500 سے 18660 تک بولی ہوئی ہے۔ آج پہلا دن تھا۔ کٹائی ابھی تھوڑی تھوڑی شروع ہوئی ہے۔ ہماری ٹیم ان شاءاللہ جلد سروے کرے گی۔ اور اپنے صارفین کو مکمل ریپورٹ سے آگاہ کرے گی۔ ان شاءاللہ آپ کو انڈیا مصر اور پاکستان تینوں ملکوں کی مکمل صورت حال دی جاے گی۔ .
May 13 2025 12:48:13 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو ملتان منڈی میں 400/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 4600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 4850 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں کل 4800 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی ٹریڈرز 5000 مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تو گرم ہے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ لازمی نفع کرنا چاہتے۔ ہائبرڈ جوار کیوری 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6250/630 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کھڑی ہے۔ .
May 13 2025 12:25:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی لوڈ میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 10 2025 14:49:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی لوڈ میں 3500/3525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott