Sugar | چینی
Aug 29 2025
May 27 2025 18:14:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال پہنچ میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ جہاں گاہکی نکلی بازار شوٹ اپ کر جائے گا۔ .
May 27 2025 12:39:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 4750/4800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5000/5050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑا بہت کاؤنٹر چل رہا ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 27 2025 12:23:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی سائڈ پلانٹ والے مال پہنچ میں 12100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے بڑی منڈیاں خالی ہیں۔ جہاں نیچے گاہکی نکل آئی مارکیٹ شوٹ اپ کرجائے گی۔ .
May 26 2025 17:24:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے صرف ریٹ ہی ملتا ہے بیچ کوئ نہیں آتی ہے۔ بیوپاری کم ریٹ دے کر خود مال لے لیتے ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 26 2025 12:47:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور دادو کوالٹی 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 4750/4800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5000/5050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں تھوڑی بہت گاہکی ہے تاہم آج بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 26 2025 12:33:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں تاہم بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ جہاں گاہکی اچھی ہوئ بازار میں تیزی کا رجحان بن جائے گا۔ .
May 24 2025 15:36:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ سہ پہر کے اوقات میں تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں۔ .
May 24 2025 12:32:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور دادو کوالٹی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 4600 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں وکرا سست ہے۔ ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 24 2025 12:15:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہے اور 11100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی تو سست ہے تاہم بیچ بھی نہیں آتی ہے۔ .
May 22 2025 17:43:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہے اور 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پچھلے دنوں 700 روپیہ من کی کریکشن آئ ہے اور 5500 تک کام ہو گئے تھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott