Sugar | چینی
May 10 2025
May 02 2023 14:51:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 02 2023 14:31:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کل 70000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے آج 6800/6900 روپیہ من جیسی مارکیٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 73000/74000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم پے۔ بکنگ بھی گرم ہے 5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 31 2022 08:19:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 9500/10000 جبکہ گولی 12500/13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 31 2022 08:17:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 28600 تک کام ہوئے ہیں اور ایرانی زیارہ 29000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں برابر سا خریدار ہے۔ .
May 31 2022 08:07:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
May 31 2022 08:02:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبڑڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 16000 تک کام ہوا ہے۔ اس وجہ سے حاضر میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ شہزادی کوالٹی کے 9500/10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 16500 سے 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے. .
May 30 2022 14:00:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2880 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایرانی زیرے کے 29000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں .
May 30 2022 13:24:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 30 2022 13:04:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 9000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد 9200 سے 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
May 30 2022 12:57:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی 9000/10000 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott