Sugar | چینی
May 09 2025
May 06 2023 10:58:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 137/137.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 05 2023 14:05:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 138 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ پنجاب کے لوگوں لو پشاور سے وارہ ہے۔ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوگوں کے جزبات بھی ٹھنڈے ہیں۔ .
May 04 2023 15:16:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 139 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے جو مال آیا تھا اس میں تقریباً 16000 ٹن مال ابھی تک پورٹ پر پڑا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ چائنہ سے بھی 1 جہاز ڈی پورٹ ہو کر پاکستان آیا تھا پاکستان 20 ہزار ٹن کا۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال سمگل ہو کر بھی آرہے ہیں۔ پشاور میں ییلو پیس دال 152 روپیہ کلو میں مل رہی ہے جس پر 3 روپیہ خرچہ آتا ہے پنجاب کی مارکیٹوں میں۔ کراچی ییلو پیس دال کا پڑتا 151 روپیہ کلو کا ہے اور پنجاب کی مارکیٹوں کا 7 روپیہ خرچہ آتا ہے اور یہ مال 158 تک جا کر پڑتا ہے۔ اس لیے پنجاب والے بھی پشاور سے ہی مال خریدتے ہیں۔ کراچی میں ییلو پیس کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 04 2023 11:50:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 140 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ گاہک کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ترکی سے رشین ییلو پیس 395 ڈالر میں مل جاتی ہے جو کراچی آکر تقریباً 122/23 روپیہ تک پڑتا ہے۔ ترکی سے مال بھی جلدی کراچی پہنچتا ہے رشیہ کی نسب۔ انٹر بنک میں ڈالر 284.25 کی سطح پر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ بکنگ کا پڑتا کافی نیچے ہے۔ بس اتنی خریداری کرنی چاہیے جتنا ایک دو دن میں مال فروخت ہو جائے کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ کافی کم ہو گئی ہے اور کراچی کی لوکل مارکیٹ بھی ٹوٹ سکتی ہے۔ .
May 03 2023 15:51:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 03 2023 11:09:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ رشیا سے 400 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 125.52 روپیہ کلو کا پڑتا ہے .
May 02 2023 16:54:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو نرم ہے اور 140 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 390 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 122 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال امپورٹرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
May 02 2023 14:26:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 141 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نرم ہونے سے جزبات ٹھنڈے ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott