Sugar | چینی
May 10 2025
May 10 2023 13:38:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 11025 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب کے پی کے کیلئے تھوڑی تھوڑی لوڈنگ ہورہی ہے۔ امید ہے ایک دو دن تک لوڈنگ کھل جائے گی۔ .
May 10 2023 11:33:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 10850 رمضان العریبیہ سلانوالی پاپولر المعیز وغیرہ 10725 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 10750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کمالیہ کشمیر 10700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 10500 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 10700 الائنس اے کے ٹی 10690 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ یہاں تھوڑی بہت خریداری کرنی چاہیے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ مئ 11150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
May 09 2023 16:32:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10525 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 11150/60 جیسی صورتحال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائیٹڈ تینوں ملوں میں تقریباً 300 سے 325 ٹرک کی لوڈنگ شروع ہو گئی ہے۔ سینٹرل پنجاب کی ملوں سے بھی اچھی خاصی لوڈنگ ہو رہی ہے۔ تاہم کے پی کے اور بلوچستان کیلئے ابھی لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ دو تین دن تک لوڈنگ کھلنے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ٹریڈرز اپنا اپنا مال ملوں سے لوڈ کروا کر بیچ رہے ہیں۔ جہاں فریش گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
May 09 2023 13:27:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور 10550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 11190 جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 09 2023 11:45:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 10900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان اور العربیہ 10725 جیسے بھاؤ ہیں. المعیز 10725 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر 10800 جبکہ کمالیہ اور کنجوانی 10750 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10575 اتحاد 10575 یونائیٹڈ 10575 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ حمزہ اور آر وائ کے 10625 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 10725 جبکہ گھوٹکی 10750 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ تھر پارکر مہران فاران 10900/10950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودوں کے 11200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
May 08 2023 19:35:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 10575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے بھی 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوے ہیں اور 11250 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق شام کے اوقات میں ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ کی ٹون مثبت ہو گئی ہے۔ .
May 08 2023 18:17:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 10550 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 11225/30 جیسی پوزیشن ہے۔ ریٹیل میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
May 08 2023 16:42:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 10550 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 11225 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ .
May 08 2023 14:23:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئی ہے اور 10575 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی 11230 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 08 2023 13:17:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 10600 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 11270 جیسی صورتحال ہے۔ فل الحال حاضر میں کام ٹھنڈا ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott