Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 23 2025
May 24 2025 18:01:40 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کنٹینر والے نپر مسور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فیصل آباد مارکیٹ سست ہے فارمر ڈریس مالوں کے 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 9300/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 24 2025 17:46:08 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 24 2025 17:44:02 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 24 2025 17:42:57 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 10000 روپیہ من تک ریٹ رہ گئے ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مال 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں علی پور کے مالوں کے 9300 جبکہ روجھان کے مالوں کے 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ تو 3000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے لیکن ابھی بھی فل حال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں خریداری نہیں کر رہے ہیں کراپ اچھی ہونے کی وجہ سے۔ فیصل آباد مارکیٹ تھوڑی بہت مزید 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہو تو ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا کام کرنا شروع کر دیں گے۔ .
May 24 2025 14:50:22 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے۔ کرمسن مسور 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ نپر مسور کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ جہاں گاہکی نکلی بازار بہتر ہو جائے گا۔ .
May 24 2025 14:45:53 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ نرم ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی جزبات تھوڑے نرم ہوئے ہیں۔ کینیڈا سے 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ رشیا سے نیو کراپ کے اگست شپمنٹ کے 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشین نیو کراپ کا جو ویسل بک ہوا ہے اس میں بھی 360 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں۔ .
May 24 2025 14:34:20 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ برما سے 875 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 24 2025 14:33:17 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ برما سے 875 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 23 2025
Aug 23 2025
Aug 23 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott