Sugar | چینی
May 10 2025
May 02 2024 17:56:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر ارہی ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 02 2024 17:43:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شانم کے اوقات میں 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 146/46.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بازار بہتر ہے۔ .
May 02 2024 17:41:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے شام کے اوقات میں 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 02 2024 17:38:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9750/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ امید ہے اگے پہلی تاریخیوں سے دالوں کی ڈیمانڈ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے نکلے گی۔ .
May 02 2024 15:48:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 145 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پورٹ پر مال ختم ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے فلحال بازار بہتر ہے۔ .
May 31 2023 17:15:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 204/205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ کرمسن مسور ہلکے مال 202/203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ اچھے وی آئ پی مال 215 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ .
May 31 2023 16:18:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 31 2023 16:09:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6400 روپیہ من تک ریٹ ہے پرانے مالوں کا نئے مال 6200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ کی بجائ اچھی ہوئ ہے اب فصل کا دارومدار آگے بارشوں پر ہے۔ فل حال ریٹ یک دم کم ہوا ہے 20 دن پہلے 8200 روپیہ من تک ریٹ تھا۔ آج نیچے ِبکرا سست تھا۔ .
May 31 2023 15:48:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ مزید بہتر ہوئ ہے اور 119 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 360 ڈالرفی ٹن تک ریٹ ہے. .
May 31 2023 12:48:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 201/202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور اچھے وی آئ پی مال مشین کلین 210/212 روپیہ تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott