Desi Chickpeas | کالا چنا
May 10 2025
May 31 2023 11:42:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ ایس کیو 1130 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14130 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
May 31 2023 10:59:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزہد بہتر ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 355 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 31 2023 10:35:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6600 روپیہ من جنکہ نئ 6450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ علی پور 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6300 روپیہ من جبکہ رجحان 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر موسم خراب ہے جس کی وجہ سے فل حال بیچ کم ہو گئ ہے۔ .
May 30 2023 17:08:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 14200 روپیہ من جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1130 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
May 30 2023 16:34:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6600 جبکہ نئ 6400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 30 2023 16:26:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 15 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 360 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ پر 113.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 30 2023 16:21:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی 201/202 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن ہلکی کوالٹی 202 جیسے ریٹ ہیں لیکن کراچی مارکیٹ میں جہاز والے ہلکے مال ختم ہو گئے ہیں۔ اچھی کوالٹی 214/15 روپیہ کلو تک ہے تمام ریٹ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اتنی جاندار نہیں ہے۔ .
May 30 2023 12:43:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک ریٹ ہے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مسور کرمسن مشین کلین مال 210 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 30 2023 10:58:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 4 روپیہ کلو گرم ہوئ ہے اور رات کو 115 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی گاہکی آئ ہے جس کی وجہ سے انٹر نیشنل مارکیٹ شوٹ آپ کر گئ ہے۔ اور 340/350 ڈالر کا لیول بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 30 2023 10:55:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 13850 کی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott