Sugar | چینی
May 10 2025
May 18 2023 15:56:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔پرولائن 290/295 جیسے حالات ہیں۔ ۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4800/4900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج 30 گٹو کی آمدن تھی۔ ملتان منڈی 4500/4600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 18 2023 13:24:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 17 2023 19:32:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ بارسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال الفروش 12500 جیسے حالات ہیں حاضر پیمنٹ پر۔ نئے مال 14700 جیسے حالات ہیں اگست ڈلوری کے۔ وانڈو منڈی میں 13000 سے 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 17 2023 19:31:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ بارسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال الفروش 12500 جیسے حالات ہیں حاضر پیمنٹ پر۔ نئے مال 14700 جیسے حالات ہیں اگست ڈلوری کے۔ وانڈو منڈی میں 13000 سے 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 17 2023 18:41:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں دادو کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 278 روپیہ کلو اور پرو لائن 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4900/5000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4700/ 4800 جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
May 17 2023 15:31:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں دادو کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 275 اور پرو لائن 298 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4750/4850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 150 توڑے کی آمدن تھی۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 جیسے حالات ہیں نیچے گاہکی سست ہیں۔ .
May 17 2023 12:48:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ پے اور 4600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 16 2023 19:59:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری 12900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں الفروش معرکے کے۔ دیسی برسیم وانڈو منڈی میں 100/150 گٹو کی آمدن تھی اور 12500 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ شیخوپورہ سائڈ مال ابھی کچے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 16 2023 19:41:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں دادو کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 278 روپیہ کلو اور پرو لائن 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4700/ 4800 جیسے حالات ہیں نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2023 15:18:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں دادو کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 278 روپیہ کلو اور پرو لائن 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4700/ 4800 جیسے حالات ہیں نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott