Turmeric | ہلدی ثابت
Aug 25 2025
May 26 2025 23:34:53 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 25700 سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ نرم ھے .
May 26 2025 22:56:46 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 26000 جیسے جیسے ریٹ بن گئے ہیں 26200 تک سودے ہوے تھے۔ اس وقت تھوڑا خاموش ہے بازار .
May 26 2025 19:08:48 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ مزید 400 روپیہ من گرم ہے اور 26100 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 26 2025 18:52:20 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 25700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے 26000 ہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ .
May 26 2025 17:14:52 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ مزید 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 25000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مصر سے بھی 1800 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں ابھی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ 1800 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 23024 روپیہ من تک کا پڑتا ہے آج کے ڈالر کے حساب سے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 26 2025 15:44:21 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 24000 کا بھرپور خریدار بن جاتا ہے لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے آخری کام 1800 تک ڈالر میں ہوا تھا۔ آج مصر سے بھی بیچ نہیں ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
May 26 2025 14:25:02 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں کل 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کے 24300 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ آج 24000/24500 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج واہنڈو منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی اور 20000 سے 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پکے دڑوں کے۔ کوئ ایک آدھی ڈھیری کا 25000 روپیہ من تک بھی کام ہوا ہے۔ .
May 26 2025 12:47:55 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور دادو کوالٹی 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 4750/4800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5000/5050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں تھوڑی بہت گاہکی ہے تاہم آج بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 26 2025 12:32:50 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4000/4100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں سے بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 24 2025 23:38:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 24500 میں کام ہوا ہے۔ فارورڈ میں جتنے کام ہوتے ہیں 10 سے 15 لاکھ ڈیپازٹ ہوتا ہے فی کنٹینر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے 1800 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ 1800 ڈالر والا 23700 تک پڑتا ہے۔ 1800 ڈالر والے سودے یکم اگست سے 15 ستمبر تک کی شپمنٹ پر ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott