Sugar | چینی
May 13 2025
May 20 2024 17:36:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50/75 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2024 18:18:58 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 228/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 11000/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 435 روپیہ کلو جبکہ کلپر 440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2024 18:17:59 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال شام کے اوقات میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 18 2024 17:56:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 460 ڈالر حاضر کراپ جبکہ نیو کراپ 430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 18 2024 17:55:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر مالوں کے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ بدھ جمعرات ڈلوری مالوں کے 16750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال پائپ لائن بالکل خالی ہے۔ جہاں کہیں مال لگیں گے وہاں مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ بکنگ 1215 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 18 2024 17:49:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے دالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7650/7675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 18 2024 15:25:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
May 18 2024 14:51:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 228/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 11000/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 435 روپیہ کلو جبکہ کلپر 440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2024 14:20:58 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 25/50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 7625/7650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس 193/193.5 جبکہ 5 جون پیمنٹ پر 195.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2024 14:16:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145/146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ اولڈ کراپ 465 جبکہ نیو کراپ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے دسمبر جنوری فروری مارچ چار ماہ میں 11.69 لاکھ ٹن ییلو پیس کی خریداری کی ہے۔ جس میں دسمبر میں 10980 ٹن جنوری میں 157794 ٹن فروری میں 329598 ٹن اور مارچ میں 670836 ٹن خریداری کی ہے۔ انڈیا کی ڈیمانڈ بتدریج بڑھتی ہی جارہی ہے۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو 2/3 روپے تو خریداری کرنی چاہیے۔ مارکیٹ میں کافی کریکشن بھی آ چکی ہے۔ 156 والی ییلو پیس 145 ہو گئ ہے۔ 465 والی بکنگ 141.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott