Sugar | چینی
May 20 2025
May 17 2023 19:32:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ بارسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال الفروش 12500 جیسے حالات ہیں حاضر پیمنٹ پر۔ نئے مال 14700 جیسے حالات ہیں اگست ڈلوری کے۔ وانڈو منڈی میں 13000 سے 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 17 2023 19:31:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ بارسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال الفروش 12500 جیسے حالات ہیں حاضر پیمنٹ پر۔ نئے مال 14700 جیسے حالات ہیں اگست ڈلوری کے۔ وانڈو منڈی میں 13000 سے 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 16 2023 19:59:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری 12900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں الفروش معرکے کے۔ دیسی برسیم وانڈو منڈی میں 100/150 گٹو کی آمدن تھی اور 12500 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ شیخوپورہ سائڈ مال ابھی کچے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 10 2023 13:53:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری پرانا کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تین چار روز قبل مصر سے 950 ڈالر میں سودے ہوے تھے۔ جو کراچی آکر تقریباً 12315 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر 292 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب مصر میں پرانا برسیم تقریباً 80/85 کنٹینر پڑا ہوا ہے لیکن مال مصر کے اسٹاکسٹ کے پاس ہے ایکسپورٹرز کے پاس کوئی مال نہیں ہے۔ پاکستان کے ایمپورٹرز اس وقت خریدار ہیں 950 ڈالر میں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے بینک ایل سی بھی نہیں کھول رہے ہیں۔ فل الحال لوکل مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے کیونکہ مصر سے بیچ بھی نہیں ہے۔ بنکوں سے ایل سی کے مسائل بھی ہیں اور انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہے۔ .
May 30 2022 13:08:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 500 کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 11000 12800 تک کام ہوے ہیں پکے دڑے۔ جبکہ پلانٹ والے مشین کلین اور کلر سارٹیکس کوالٹی مال 13500 سے 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا مال 11000 جبکہ نیا مال 14000 جیسے حالات ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott