Sugar | چینی
May 28 2025
May 16 2024 17:57:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 600/800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال شارٹیج کی وجہ سے کافی تیز ریٹ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ .
May 16 2024 14:01:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کل جو مال پورٹ پر لگے ہیں ان مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 17000/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے دنوں میں آمدن ہے۔ اس لیے احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ جہاں زیادہ مقدار میں مال لگیں گے مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ .
May 15 2024 18:08:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آج پورٹ پر آمدن ہوئ ہے۔ 20/22 کنٹینر لگے ہیں پورٹ پر۔ کراچی مارکیٹ میں 16000 تک کام ہوئے ہیں پورٹ والے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 15 2024 14:45:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہے۔ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یہ ریٹ شارٹیج کی وجہ سے جہاں سپلائ آنا شروع ہوئ مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔ لوکل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 14 2024 18:10:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال انتہائ شارٹ ہونے کی وجہ سے ریٹ بہت تیز ہو گیا ہے۔ .
May 13 2024 17:42:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال ہی نہیں ہے۔ 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہے اگر کسی کے پاس مال ہے تو۔ حاضر میں مال نا ہونے کی وجہ سے ریٹ کافی اوپر ہے پورٹ کے سودے ایک ہفتہ بعد ڈلوری والے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2024 14:38:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کوئ ریٹ نہیں ا رہا ہے۔ حاضر ڈلوری مال ہی نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ایس کیو کے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ .
May 11 2024 18:17:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ جہاں آمدن ہو گی مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ .
May 11 2024 13:00:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 400/600 روپیہ من مزید تیز ہے اور 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہے حاضر مالوں کا۔ حاضر میں مال ہی نہیں ہیں۔ فیصل آباد ابھی ریٹ نہیں کھلا ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کا ریٹ بھی نہیں آیا ہے۔ .
May 10 2024 16:40:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال ہی نہیں ہیں۔ جہاز 14 تاریخ کو لگے گا اور اس کے مالوں میں بھی ڈلوری میں وقت 5/7 دن لگ جائیں گے۔ بکنگ تیز ہوئ ہے اور 1190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14384 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل میں مال نا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott