Sugar | چینی
May 13 2025
May 25 2024 12:30:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 8300 جبکہ تنزانیہ مال کے 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 23 2024 12:42:16 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر تو مارکیٹ نرم ہی ہے۔ لیکن ابھی بیچ تھوڑی کم ہو گئ ہے۔ پچھلے دنوں ٹریڈرز نے 9500/9600 کے لیول پر مال لیے ہیں۔ ابھی مارکیٹ کمزور ہو گئ ہے 600/700 روپیہ من نقصان ہے۔ فل حال بیچ بھی نہیں آ رہی ہے۔ .
May 22 2024 12:18:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تنزانیہ مونگ بھی 400 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 6200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 21 2024 17:31:22 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فی الحال دالوں کی گاہکی ریٹیل میں ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر ارہی ہے۔ .
May 21 2024 12:14:11 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 20 2024 18:22:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 18 2024 17:47:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2024 12:26:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ زیادہ تر سٹاکسٹ نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تھل کے مالوں کے جبکہ کابلی مونگ 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 16 2024 17:37:12 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ بھی 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور حیدر آباد منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 16 2024 12:33:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز نفع پکا کر کے فارغ ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل والے مال تو کم ہیں لیکن دوسرے باریک مال مکس کر کے سیل کر دیتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott