Lentils | مسور ثابت
May 19 2025
May 16 2024 17:29:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13140 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کے 13245 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ھے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کریں .
May 16 2024 13:25:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13500 بابا 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13600 کمالیہ 13375 کنجوانی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13235 حمزہ 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور شاہمراد 13300 ساہنگھڑ مٹیاری 13350 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ فارورڈ میں بھی جن ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہوئے تھے کوورنگ کر رہے ہیں۔ .
May 15 2024 18:24:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ دوبارہ نرم ہے۔ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مئ کے سودوں کے 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے سودے سوموار پیمنٹ پر 13200 میں مل جاتے ہیں۔ زیریں سندھ بھی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2024 15:23:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13145/50 جبکہ یونائیٹڈ 13140/45 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق مئی کے سودوں کی 13250 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ھے۔ .
May 15 2024 14:43:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13150 جبکہ فارورڈ میں 5/10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 13250/13255 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 15 2024 13:59:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر میں۔ مئ کے سودوں کے 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2024 13:30:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13550 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ 13400 کنجوانی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13140 یونائٹڈ 13135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13210 آر وائی کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13300 ساہنگھڑ مٹیاری 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 14 2024 20:38:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13150 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودے 15 روپیہ نرم ہوے ہیں اور 13260 تک سودے ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ھے .
May 14 2024 19:39:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13150 تک سودے ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ 13140/45 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 13275 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ھے تھوڑی بہت مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
May 14 2024 17:59:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13130 جبکہ یونائیٹڈ 13125 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 13245 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ تھوڑی سی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کریں .
May 19 2025
May 19 2025
May 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott