Sugar | چینی
May 14 2025
May 08 2024 18:02:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپے من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9650/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل کے مہینے میں کراچی پورٹ پر ٹوٹل 344 کنٹینر مونگ ثابت کی آمدن تھی جس میں تنزانیہ مونگ 304 کنٹینر کینیا مونگ 10 برازیل مونگ 5 کنٹینر اور ارجنٹینا مونگ 25 کی آمدن تھی۔ .
May 08 2024 13:18:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگی کے 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں۔ .
May 06 2024 12:40:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 10/12 دنوں میں 500 روپیہ من تک کی کریکشن آ چکی ہے۔ .
May 04 2024 17:31:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 02 2024 17:38:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9750/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ امید ہے اگے پہلی تاریخیوں سے دالوں کی ڈیمانڈ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے نکلے گی۔ .
May 31 2023 16:09:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6400 روپیہ من تک ریٹ ہے پرانے مالوں کا نئے مال 6200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ کی بجائ اچھی ہوئ ہے اب فصل کا دارومدار آگے بارشوں پر ہے۔ فل حال ریٹ یک دم کم ہوا ہے 20 دن پہلے 8200 روپیہ من تک ریٹ تھا۔ آج نیچے ِبکرا سست تھا۔ .
May 31 2023 10:35:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6600 روپیہ من جنکہ نئ 6450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ علی پور 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6300 روپیہ من جبکہ رجحان 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر موسم خراب ہے جس کی وجہ سے فل حال بیچ کم ہو گئ ہے۔ .
May 30 2023 16:34:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6600 جبکہ نئ 6400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 30 2023 10:33:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے اور 6600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی مونگی کے۔ نئ مونگ 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ علی پور 6100 جبکہ رجحان 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل مونگ کے علاوقوں میں بارشیں ہوئ ہیں جس کی وجہ سے آمدن فل حال تھوڑی کم ہوئ ہے۔ .
May 29 2023 16:17:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نئے مال 6200/6300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott