Sugar | چینی
Aug 09 2025
May 06 2025 18:01:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 06 2025 14:20:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 11650 جبکہ کیش پیمنٹ پر 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11167 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 05 2025 17:04:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا سا رجحان ہے۔ .
May 05 2025 14:22:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ برما سے 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ہیں جو کراچی پورٹ پر 11150 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 03 2025 17:28:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پورٹ پر تھوڑی تھوڑی آمد شروع ھے۔ نیچے گاہکی بھی نہیں ھے جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ھے .
May 03 2025 14:18:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مال مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 02 2025 17:19:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10950/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے کام کاج سست ہیں۔ .
May 31 2024 16:43:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر والے مالوں کے۔ پورٹ کے مال 15400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن والے مالوں کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 29 2024 17:55:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری گودام والے مالوں کے 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مالوں کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 5/6 دن بعد ڈلوری ہے پورٹ کے مال کی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر 35 کنٹینر کی آمدن تھی۔ 2 تاریخ کو مزید آمدن ہے۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر ڈلوری مال 17500 جبکہ آمدن والے مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14988 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز لوکل میں نفع پکا کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں جو بھی بھاؤ پڑتے سے اوپر جا رہا ہے۔ سپلائ مکمل بحال ہونے پر فرقہ ختم ہونے کے امکانات ہیں۔ .
May 29 2024 14:46:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 10/20 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14988 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott