Clover Seed | برسیم
Aug 16 2025
May 17 2025 18:47:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچا مال 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ملتان منڈی میں 4700 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں پلانٹ والے مال کے۔ .
May 17 2025 18:20:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں 5450/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آج ڈیمانڈ پچھلے دنوں کی نسبت کم تھی۔ .
May 17 2025 17:47:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل کے پلانٹ والے مال کے پنڈی پہنچ میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی کے باریک مال کے ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من جبکہ روجھان کے باریک مال کے 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 17 2025 12:33:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 5200/5250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5300 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے مال بک جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کیوری 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 17 2025 12:09:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 11200 کا گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ رکھنے والے مالوں کے 11300 تک کام ہوئے ہیں۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 15 2025 18:24:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ کچا مال 11100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے. لالا موسیٰ لائن 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2025 12:32:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جواروں کی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ نیچے بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ سفید دادو ملتان منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5200/5250 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جوار شارٹ ہے اور نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تاہم جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا مال نکالتے بھی ہیں۔ ہائبرڈ جوار کیوری 20 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 6700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott