Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 23 2025
May 24 2025 18:36:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 24000 سمجھنا چاہیے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم لگتی ہے۔ شیخو پورہ اور واہنڈو منڈی میں بارش کی وجہ سے جزبات گرم ہیں۔ .
May 24 2025 18:03:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شیخو پورہ اور واہنڈو کی منڈیوں میں بارش ہو گئ۔ جو فصل کھیتوں میں کھڑی ہے اس کی کوالٹی خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ یہی وجہ ہے دوپہر کو مصر کے مالوں کا ہم نے 22800 میں کام کیا تھا تاہم اس وقت 23500 کا گاہک ہے لیکن بیچ نہیں ہے 24000 سمجھنا چاہیے۔ مصر بھی دو دن پہلے 1650 ڈالر تھا آج مصر سے بھی سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
May 24 2025 14:35:18 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 4500 بوری کی آمد تھی۔ ہلکی کوالٹی 13 سے 15 ہزار تک جبکہ اچھی کوالٹی کچے مال 18000/20000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ آج دو دن سے گاہک سست ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے کراچی نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر 23500 میں مل جاتا ہے۔ مارکیٹ سست ھے .
May 24 2025 14:34:00 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 24 2025 12:32:10 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور دادو کوالٹی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 4600 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں وکرا سست ہے۔ ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 23 2025 00:04:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا 2025 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 23500 میں کام ہوا ہے۔ فارورڈ کے جتنے سودے ہو رہے ہیں دس لاکھ ڈیپازٹ ہوتا ہے اس کا۔ .
May 22 2025 17:43:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہے اور 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پچھلے دنوں 700 روپیہ من کی کریکشن آئ ہے اور 5500 تک کام ہو گئے تھے۔ .
May 22 2025 16:41:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 24000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کے۔ فل حال لوکل میں سٹے باز ہی لگے ہوئے ہیں۔ .
May 22 2025 14:38:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ 14000 سے لے کر 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ابھی جو مال آ رہے ہیں ان کی کوالٹی پہلے جو مال آئے ہیں ان کی نسبت اچھی ہے۔ کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے مالوں کے۔ مصر سے بکنگ 1650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 21106 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز تھوڑے تھوڑے مال بک کروا کر لوکل میں فارورڈ کر کے سودے بیچ دیتے ہیں۔ امپورٹرز کو لوکل میں نفع ہے۔ .
May 22 2025 12:23:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور دادو کوالٹی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 4600 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم جن ٹریڈرز نے اوپر 5400/5500 میں مال بیچے ہیں ابھی ان ریٹوں میں دوبارہ تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ ہائبرڈ جوار 5 روپیہ کلو کمزور ہے اور کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 23 2025
Aug 23 2025
Aug 23 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott