Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
May 13 2025 14:59:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11900/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں تو مذیداری نہیں ہے تاہم لوکل کراچی گوداموں میں مال اتنے نہیں ہیں مال کھائے پیئے گئے ہیں آگے جہاں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ دوبارہ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
May 12 2025 17:40:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 11200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 10 2025 14:57:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور 11700 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 10 2025 13:45:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 09 2025 15:45:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں سوموار پیمنٹ پر 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برما سے بھی تمام شپنگ کمپنیوں سے پاکستان کے لیے مال لانے سے منع کر دیا ہے۔ مال روک دے گئے ہیں۔ .
May 08 2025 18:38:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں سوموار منگل پیمنٹ پر 11450/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 08 2025 16:40:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ .
May 08 2025 15:04:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 11250 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 11850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش چھنائی والے مال 12400 جبکہ حیدرآباد منڈی میں بغیر چھنائی والے مال 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل میں برما سے ماش ثابت کے 109 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
May 07 2025 16:44:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 11200 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2/3 دن سے ریٹیل میں دالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
May 07 2025 15:01:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott