Sugar | چینی
Aug 29 2025
May 30 2025 22:46:40 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس پر زیرو امپورٹ ڈیوٹی کی مدت بڑھا کر 31 مارچ 2026 تک کر دی ہے۔ ییلو پیس کا ریٹ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کم ہے جس کی وجہ سے انڈیا زیادہ سے زیادہ ییلو پیس امپورٹ کر رہا ہے اور اضافی سٹاک میں بھی رکھنا چاہتا ہے۔ .
May 30 2025 16:38:59 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott