Lentils | مسور ثابت
Aug 30 2025
May 31 2025 22:58:10 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 25500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن 24700 میں کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر کی مارکیٹ بھی ٹوٹی ہے اور 1850 سے 1900 ڈالر کا لیول بن گیا ہے۔ .
May 31 2025 18:12:42 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سٹار اور ضعیم برانڈ کے 25700 سے 26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ دوسرے برانڈز کے 25300 سے 25500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 1 اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن کے 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سارا بیوپار جزبات کا ہی ہو رہا ہے۔ جس کسی نے اوپر ریٹوں میں بیچے ہیں کوورنگ کر لیتے ہیں اور جنہوں نے نیچے ریٹوں میں خریدے ہیں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر لیتے ہیں۔ واہنڈو منڈی میں 600/700 بوری کی آمدن تھی اور 15000 سے 25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل میں دیسی برسیم فل حال زمیندار نہیں بیچ رہے ہیں۔ گھروں میں ہی لے کر جا رہے ہیں۔ اسی لیے منڈی میں آمدن کم ہے۔ مصر سے بھی ٹریڈرز فل حال پاکستانی امپورٹرز سے بڈنگ ریٹ مانگ رہے ہیں لیکن پاکستانی امپورٹرز ریٹ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ امپورٹرز اتنے اونچے ریٹوں میں لینے کے خواہشمند نہیں ہیں۔ .
May 31 2025 14:52:29 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ سٹار اور ضعیم برانڈ کی 26000 روپیہ من کی بیچ ہے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ جبکہ دوسرے برانڈ کے 25500 روپیہ من کی بیچ ہے۔ جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
May 31 2025 14:03:11 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 4050/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 31 2025 13:05:36 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5300 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 30 2025 18:43:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 500 روپیہ مندہ ہوا ہے اور 25500 کی بیچ ھے .
May 29 2025 23:18:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے آخری سودے 25950 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر میں بھی گزشتہ دو دن میں 150 ڈالر مارکیٹ ٹوٹی ہے اور 1950 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 1950 والا برسیم 25560 تک پڑتا ہے کراچی پورٹ پر۔ فل الحال انٹر بنک میں ڈالر 283 کا ھے۔ لیکن انٹر بنک میں ڈالر بڑھنے کے امکانات ہیں اس لئے ایمپورٹرز ڈالر کا ریٹ 290 گن کر کاسٹ نکالتے ہیں۔ ہم بھی آپ کو 290 کے بنک ریٹ کا پڑتا بتاتے ہیں۔ بعض اوقات شیخو پورہ اور واہنڈو کی ریپوٹ مس ہو جاتی ہے۔ لیکن ایک چیز ذہن میں رکھیں برسیم کی مارکیٹ کراچی کے اور مصر کے ریٹ سے چلتی ہے۔ مصر اور کراچی کی نبض ہاتھ میں ہو تو شیخو پورہ کو چیک کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس لئے اگر آپ انٹرنیشنل مارکیٹ کے ریٹ کو فالو کیا کریں۔ ابھی مصر میں فصل آنے میں تھوڑا وقت ھے۔ ان شاءاللہ عید کے بعد تھوڑی تھوڑی آمد شروع ہو جاے گی۔ صحیح آمد 20 جون کے بعد ہو گی۔ جولائی فل فلیج آمد کا مہینہ ہوتا ہے مصر میں۔ .
May 29 2025 18:48:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کے 26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
May 29 2025 18:28:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی 5300 جبکہ دادو کوالٹی 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 29 2025 16:37:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 26700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ سست ھے۔ مصر بھی کمزور ھے۔ .
Aug 30 2025
Aug 30 2025
Aug 30 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott