Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 11 2025
Jun 05 2023 10:54:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 13800/13850 روپیہ من کی سطح پر رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے گوداموں میں لمبا چوڑا اسٹاک بھی نہیں ہے جبکہ ریٹیل میں خریدار بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ بکنگ کے آخری ریٹ 1120 ڈالر تک موصول ہوے تھے ابھی تازہ ریٹ موصول نہیں ہوے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 286.30 روپیہ تک ہے۔ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جون میں ڈالر کی فراہمی کی قلت کے کے امکانات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Jun 05 2023 10:37:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد آج 400 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور 6800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں نئ مونگ ثابت کے جبکہ پرانی 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے فصل کو نقصان بھی ہوا ہے جبکہ فصل کی کٹائی بھی رک گئی ہے۔ دوسری جانب 14 سے 16 جون کو دوبارہ بارشوں کی پیشگوئی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ .
Jun 03 2023 16:18:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 13750 سے 13800 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا میں گورنمنٹ نے ماش ثابت اور ارہر دال پر اسٹاک لمٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہندوستان کی گورنمنٹ قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے اس طرح کے اقدامات اٹھاتی رہتی ہے۔ اس سے برما میں ماش ثابت کی مارکیٹ میں کمی کے امکانات ہو سکتے ہیں۔ .
Jun 03 2023 16:14:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 202/3 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں شام کے وقت میں۔ جبکہ کرمسن مسور ہلکی کوالٹی 203 اور اچھی کوالٹی 215 کی حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج آسٹریلیا سے بکنگ کے ریٹ 25 ڈالر کم ہوے ہیں اور 675 اور کینیڈا سے بکنگ کے بھاؤ 700 ڈالر موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق نپر مسور تو کراچی میں کافی پڑا ہوا ہے۔ اور 15/20 جون تک مزید 11000 ہزار ٹن پورٹ پر بھی آ جائے گا لیکن کرمسن کراچی کے گوداموں میں شارٹ نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کو مدنظر رکھ کر ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 03 2023 16:10:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6600 روپیہ من تک ریٹ ہے پرانے مالوں کا جبکہ نئے مال 6400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال سیلنگ کم تھی۔ .
Jun 03 2023 16:00:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے سودے شام کے اوقات میں 117 روپیہ کلو تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں آج تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے۔ بکنگ 355 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی آکر تقریباً 112 تک پڑتا ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے .
Jun 03 2023 12:47:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 204.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 03 2023 11:42:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو گوالٹی کراچی مارکیٹ 13800/13850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Jun 03 2023 11:01:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 118 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 تک تھا۔ آج بینک کی ٹریجری بند ہے ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز نے ڈالر کو دیکھ کر خریداری کی تھی۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jun 03 2023 10:29:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام اباد ۔ مونگ ثابت فیصل اباد منڈی میں نئ 6300 روپیہ من تک ریٹ ہے اور پرانی 6500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ علی پور 6250 روپیہ رحجان 6460 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مال بک جاتے ہیں ۔ .
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott