Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Jun 25 2024 18:35:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک کام بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 25 2024 14:30:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2300/2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سفید جوار کی گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ جبکہ پرولائن 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 4600/4700 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ تاندلیاں والا منڈی میں 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار کی گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott