Sugar | چینی
Aug 09 2025
Jun 25 2024 18:33:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 13130/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فل جولائ کے سودے 13175 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ .
Jun 25 2024 16:21:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 13130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott