Sugar | چینی
Aug 09 2025
Jun 10 2022 14:30:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور 222 سے 225 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ کرمسن 930 جبکہ نپر 950 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 230.40 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ .
Jun 10 2022 14:10:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 9000 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ 1043 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 9075 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ ڈالر آج انٹر بنک میں دوبارہ تیز ہوا ہے اور 203.40 تک پہنچ گیا ہے۔ .
Jun 09 2022 16:41:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 106.5 روپیہ کلو کی بیچ ہے اور 106 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ .
Jun 09 2022 16:36:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 220 کرمسن 222/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ .
Jun 09 2022 16:26:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 25 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 8950 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ انڈیا کی گاہکی کی وجہ سے بہتر ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ کم ہو گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتر ہے۔ .
Jun 09 2022 16:22:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 4400/4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہاڑو مونگی کی ابھی کھل کر آمدن شروع نہیں ہوئ ہے۔ ہفتہ 10 دن تک بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی پورے پاکستان کی منڈیوں میں۔ تاہم اسٹاکسٹ مونگی کے سستا ہونے کی وجہ سے خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jun 09 2022 11:25:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 0.50 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 106.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 201.75 پہ ا گیا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے لیکن مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 09 2022 11:13:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 220 کرمسن 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اپریل میں صرف 83 کنٹینر مسور کینیڈا سے لوڈ ہوئی ہے۔ اس لئے لگتا ہے کرمسن مسور تیز ہی رہے گی۔ البتہ نپر مسور آسٹریلیا سے کالے چنے کے جہاز کے ساتھ 12000 ٹن جون میں لوڈ ہو گی وہ پاکستان آنے گی۔ تاہم اس کے پاکستان پہنچنے میں وقت لگے گا۔ .
Jun 09 2022 11:02:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر 45 کنٹینر کی آمد تھی۔ صرف دو ایمپورٹرز کا پورٹ پر مال آیا ہے۔ دوسری جانب بکنگ 1045 ڈالر ہو گئی ہے۔ انڈیا کی گاہکی کی وجہ سے برما کی مارکیٹ بھی گرم ہے۔ .
Jun 09 2022 10:57:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 4450/4550 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لائن سے بیچ انتہائی کم ہے۔ اسٹاکسٹ خریدار ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott