Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Jun 02 2025 23:28:10 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال 26300 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے سودوں کے۔ جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن یعنی بیچنے والے کی مرضی کے سودے 25400 میں مل جاتے ہیں۔ .
Jun 02 2025 15:26:27 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 26500 تک کام ہو کر دوبارہ مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودوں کے 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بائر آپشن کے جبکہ 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سیلر آپشن کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آج واہنڈو منڈی میں 300/400 بوری کی آمدن تھی۔ پکے دڑوں کے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا اچھی ڈھیری 24000/25000 تک بک جاتی ہے۔ .
Jun 02 2025 12:37:19 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 300 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تو شارٹ ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز ریٹ تیز مانگتے ہیں جبکہ گاہکی نہیں ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 02 2025 12:24:13 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں لوڈ میں 4050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 25 2024 14:30:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2300/2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سفید جوار کی گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ جبکہ پرولائن 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 4600/4700 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ تاندلیاں والا منڈی میں 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار کی گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Jun 03 2024 12:46:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان مارکیٹ میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Jun 01 2024 13:17:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2400/2500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ ٹریڈرز بھی مال بیچ کر سائڈ پر ہو رہے ہیں۔ چارہ جات کے بیچ کے کام میں پیداوار کم ہونے کے ساتھ ساتھ لاگت بھی بڑا اہم کردار ادا کرتی ہے۔ کئ بار پیداوار کم ہونے کے باوجود مندہ دیکھنے میں آیا ہے۔ لاگت ہی نہیں ہوتی۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک ہے مال بک جاتے ہیں۔ ٹریڈرز کے اوپر ریٹ والے مال ہیں۔ بیچ نہیں ہیں نقصان ہے۔ .
Jun 27 2023 13:02:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100/3200 روپیہ من تک کا ریٹ ہے ۔ مارکیٹ ساکت ہے ۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا کوالٹی ملتان منڈی میں 230/235 کلو تک کا ریٹ ہے ۔ جبکہ پرولائن کوالٹی 280/285 روپیہ کلو تک کا ریٹ ہے ۔ سدا بہار جوار اوکاڑا 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 27 2023 12:50:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 12500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 10200/300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 910/925 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ برسیم شیخوپورہ 10500 سے 14200 تک کام ہوئے ہیں۔ پلانٹ والے مال 14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 27 2023 10:47:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مکئی دیسی فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4550 روپے من تک ریٹ ہے ۔فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott