Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Jun 02 2025 15:10:50 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ کے ریٹس رشیا یوکرین جنگ کی وجہ سے موصول نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Jun 02 2025 15:03:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 02 2025 13:54:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں سہ پہر کے اوقات میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 10800/900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 02 2025 12:12:38 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500/550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ کمزور نظر آ رہی ہے 850 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں گاہکی نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کمزوری کی وجہ انڈیا کی ڈیمانڈ کی کمی ہے۔ انڈیا نے اپریل میں 20000 ٹن ماش خریدا ہے برما سے۔ انڈیا میں سمر کراپ شروع ہو گئ ہے جس کی وجہ سے امپورٹ میں ڈیمانڈ کم ہوئ ہے۔ انڈیا مدیھہ پردیش کے علاقے جبلپور میں ماش کی آمدن شروع ہے۔ بازار 300/400 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور لوڈ میں 6300 سے 6550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل میں بھی ٹریڈرز مال بیچ کر پیچھے سے بک کروا لیتے ہیں۔ .
Jun 02 2025 12:02:30 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور مارکیٹ دوبارہ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 25 2024 17:34:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں دال کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Jun 25 2024 17:16:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 25 2024 17:15:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور جہاز والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 222 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ نپر کنٹینر والے مال 228/229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 25 2024 17:09:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کام گرم ہو گیا ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور نئے مال فیصل آباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پرانے مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ علی پور 10300 جبکہ روجھان 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئے مال جن ٹریڈرز نے سر پر بیچے تھے اب ان کے پاس ڈلوری نہیں ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ زیادہ گرم ہو گئ ہے۔ نئے مال جو بھی آمدن ہوتی ہے فوراً بک جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 25 2024 15:28:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں دال کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تاہم زیادہ تر ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر امپورٹ میں ہی جا رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott