Sugar | چینی
Aug 09 2025
Jul 18 2024 13:42:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 14000 بھلوال شوگر ملز 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر العریبیہ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13950 کنجوانی 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے فیصل آباد سائڈ۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی یونائٹڈ الائنس 13430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم کے 13370 تک کام ہوئے ہیں۔حمزہ شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران 13450/60 جبکہ آباد گار 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودوں کے 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ملوں میں ضرورت سے زیادہ مال پڑے ہیں۔ مارکیٹ میں آگے جا کر سیلنگ پریشر بن سکتا ہے ملوں کی جانب سے۔ .
Jul 15 2024 18:31:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13465/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں۔ اگست کے سودوں کے 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 15 2024 15:21:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13470/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں پیڈ مالوں کے۔ اگست کے سودوں میں بھی 50 روپیہ کوئنٹل تیزی دیکھنے میں آئ ہے اور 13470/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 15 2024 13:43:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے۔ جوہر آباد شوگر ملز بھلوال شوگر ملز 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر غیرہ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔بفیصل آباد سائڈ کسان 13900 کنجوانی 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی یونائٹڈ الائنس 13425 روپیہ کوئنٹل حمزہ شوگر ملز کے 13485 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل بازار بہتر ہے اور 13470/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائ کے سودوں کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اگست کے سودوں کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ اضافی ٹیکس لگنے کی وجہ سے 2 روپے تک ریٹ تیز ہوا ہے۔ وقتی طور پر ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تاہم فل حال کوئ لمبی چوڑی تیزی نظر نہیں ا رہی ہے۔ سٹاک والا کام نہیں کرنا چاہیے۔ مزدوری والا کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 13 2024 19:01:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ ڈھرکی گھوٹکی الائنس وغیرہ کے 13360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ 3 مل جولائ کے سودوں کے ان پیڈ مالوں کے 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فل اگست کے سودوں کے 13390/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 13 2024 15:21:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور حاضر میں 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں فل حال جے ڈی گروپ کی لوڈنگ نہیں ہے۔ سنٹرل پنجاب میں 25 روپیہ کوئنٹل بازار بہتر ہے اور جوہر آباد بھلوال 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائ کے سودے بھی 10/15 روپیہ کوئنٹل بازار بہتر ہے اور 13170/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 13 2024 14:00:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کی ملوں کی لوڈنگ نہیں ہے۔ ریٹ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی جے ڈی ڈبلیو الائنس وغیرہ 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوڈنگ نہیں ہے۔ حمزہ شوگر ملز کے 13425 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13380 مہران فاران 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائ کے سودوں کے ٹیکس ان پیڈ مال کے کل 13160 تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jul 12 2024 15:38:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 میں کل کام ہوئے ہیں سویرہ شوگر نے کل کافی مال بیچے ہیں 13725/50 کے لیول پر۔ کمالیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کی ملوں کی لوڈنگ نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو ریٹ 13370 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ نہیں ہے۔ اتحاد ٹیکس ان پیڈ مال 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13475 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی 13425/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ٹیکس ان پیڈ مال کے کل 13165/75 تک بھاؤ ہیں مارکیٹ فل حال تو مارکیٹ تھوڑی بہت روپیہ دو بہتر ہے۔ لیکن کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ .
Jul 11 2024 18:30:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تو دن کو بہتر اوپن ہوئ تھی لیکن شام کے اوقات میں رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فل جولائ کے سودے 13130 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ اگست کے سودے بھی 13350/60 تک مل جاتے ہیں۔ .
Jul 11 2024 13:53:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 سانگلہ 138750 کمالیہ 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کی ملوں کی لوڈنگ نہیں ہے۔ صرف ایس جی ایم سے لوڈنگ مل رہی ہے 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل آر وائ کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ٹیکس ان پیڈ مال کے کل 13090/13100 تک کام ہو گئے تھے ابھی 13120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل حال تو مارکیٹ تھوڑی بہت روپیہ دو بہتر ہے۔ لیکن کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott