Sugar | چینی
Aug 09 2025
Jul 01 2022 14:59:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50/75 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9600/9650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پورٹ پر 26 کنٹینر کی آمد تھی۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر 9735 تک پڑتا ہے۔ .
Jul 01 2022 14:33:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 نپر مسور 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 تاریخ تک جو مال پورٹ پر لگے گا اسکا 215 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے۔ بکنگ کرمسن جولائی اگست شپمنٹ 820 ڈالر فی ٹن جبکہ ستمبر اکتوبر 790 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 820 ڈالر والا مسور 180 تک پڑتا ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott