Sugar | چینی
Aug 13 2025
Jul 31 2023 16:26:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7500 سے 7600 روپیہ من تک موصول ہوے ہیں۔ 50 روپیہ من اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آ رہی ہے انویسٹرز حضرات بھرپور خریدار ہیں لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں مونگ ثابت کی دل کھول کر خریداری کرنی چاہیے۔ ان شاءاللہ یہ بہت بڑا سال نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی مونگ کے بھاؤ بڑھ سکتے ہیں۔ کیونکہ انڈیا میں کاشت کم ہے۔ .
Jul 31 2023 16:17:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 104.5 روپیہ کلو جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 105.5روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 31 2023 12:49:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 203 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ نیچے کاؤنٹر میں ڈیمانڈ کم ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 220/221 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Jul 31 2023 12:43:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 104.5 روپیہ کلو جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 105.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 340 ڈالر فی ٹن ٹن ریٹ ہے۔ .
Jul 31 2023 12:36:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14500 روپیہ من کا گاہک ہے۔ حاضر میں مال انتہائ کم ہیں جو مال بھی پورٹ سے کلئر ہوتا ہے فوراً ِبک جاتا ہے۔ فیصل اباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14800 روپیہ من ریٹ ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال سپلائ انتہائ کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 31 2023 10:34:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں چھٹیوں میں 7800 تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی پرانی 7550 جبکہ نئ 7450 روپیہ من ریٹ ہے۔ علی پور 7400 حیدر آباد 7500 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم مال کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں خریدرای کر لی تھی ان کو 1000/1500 روپیہ من نفع ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہوئ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں دالوں کی بجائ اب تک 11.28 پرسنٹ تک کم ہوئ ہے۔مونگ ثابت کی بیجائ 27.64 لاکھ ہیکٹیر تک ہوئ ہے جبکہ پچھلے سال 29.78 لاکھ ہیکٹیر تھی۔ ماہراشٹرا میں 41 پرسنٹ بیجائ کم ہوئ ہے اور راجستھان گجرات اور اتر پردیش میں بیجائ زیادہ ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر پچھلے سال کی نسبت اب تک 7.8% تک بیجائ کم ہے۔ اور بارشیں کسی پٹی پر زیادہ ہوئ ہیں اور کسی پر کم۔ انڈیا میں مونگ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 7625 روپیہ کوئنٹل ہے۔ .
Jul 26 2023 17:36:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 204 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کنٹینر والے مال 206 روپیہ کلو تک ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jul 26 2023 17:32:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14200/14250 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں موبائل سگنلز نہیں تھے۔ ڈالر انٹر بینک میں 287 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 26 2023 15:48:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں تو ڈلیوری نہیں ہے۔ 106 روپیہ کلو ریٹ تھا۔ ییلو پیس دال 111 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ 10 محرم الحرام کے بعد ہی کام شروع ہونگے۔ لیبر چھٹیوں پر چلی گئ ہے اور ملیں بھی بند ہو گئ ہیں۔ 12/13 محرم الحرام تک ڈلوریاں ملیں گی۔ ڈالر انٹر بینک میں 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 26 2023 15:38:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں تو آج موبائل سگنل بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ تاہم مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہے اور پرانی 7750 جبکہ نئ 7650 روپیہ من ریٹ ہے۔ علی پور 7550 رجحان 7650 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ بہت کم ہے۔ ملرز بھی گاہک ہیں۔ سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott