Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Aug 30 2023 17:33:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3350/3400 روپیہ من تک رہے ہیں شام کے اوقات میں۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی تھی. .
Aug 30 2023 17:31:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو 3500 سبی کوالٹی 3700/3800 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4400/4500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاندلیاںوالا منڈی 4200 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانے مال 3800/4000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 30 2023 12:56:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 29 2023 16:53:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے بھاؤ شام کے اوقات میں لالا موسی لائن 50 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 3350 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8400/8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل منڈیوں میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ جیسے ہی نیچے گاہکی آتی ہے ٹریڈرز لالا موسی لائن سے خریداری کر کے آگے بیچ دیتے ہیں۔ .
Aug 29 2023 13:24:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3400/3500 سبی کوالٹی 3700/3800 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ملتان منڈی میں 3700/3800 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 4500/4600 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ تاندلیاںوالا منڈی 4200 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پرانے مال 3800/4000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 29 2023 11:50:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 قصور 3300 فتح پور لیہ 3300 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8300/8400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب 10/15 دن بعد بھرپور آمدن شروع ہو گی وہاں مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Aug 28 2023 16:43:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3350/3400 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8400/8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ آج نیچے گاہکی کمزور تھی۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 28 2023 13:20:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3300/3400 سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ملتان منڈی میں 3600/3700 روپیہ من ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4400 روپیہ من تاندلیاںوالا منڈی 4000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 28 2023 12:20:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہے۔ تھل لائن گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے. تاہم آگے جب بھرپور آمدن شروع ہو گی تو مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 26 2023 15:24:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3350/3400 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ تھل منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8600/8650 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیت بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاک بھی کم رہ گئے ہیں اس لیے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلتی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ تاہم فل حال ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott