Sugar | چینی
Aug 09 2025
Aug 26 2023 11:01:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 109 روپیہ کلو ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مجبوراََ ہی امپورٹرز سیلنگ کر رہے ہیں۔ جس کسی کو پیسے کی ضرورت ہوتی ہے وہی سیل کرتا ہے۔ امپورٹرز کے مہنگے پڑتے والے سودے ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 114.98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 26 2023 10:52:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ لانگ ٹرم انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25 اگست تک کے ڈیٹا کے مطابق انڈیا میں اس سال مونگ ثابت کی بجائ 30.64 لاکھ ہیکٹئر ہوئ ہے پچھلے سال 33.34 لاکھ ہیکٹئر تھی۔ دوسری جانب اگست کے مہینے میں بارشیں انتہائ کم ترین ہوئ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ .
Aug 25 2023 14:08:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 50 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور پیمنٹ پریشر بھی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 303 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 25 2023 14:04:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 242 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 244 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ 10 دن میں مارکیٹ میں 35 روپیہ کلو پڑے ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مارکیٹ میں مال کم ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Aug 25 2023 13:21:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 110 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 1.5 روپیہ تیز ہے اور 303 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 24 2023 16:29:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر مال 15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی مین آمدن والے مال کے 15250/15300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں مال نہیں ہیں۔ .
Aug 24 2023 16:23:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 110 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 114.22 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال سپلائ بھی کافی موجود ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے۔ .
Aug 24 2023 16:21:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7650/7700 روپیہ من ریٹ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ آج مزید تیز ہوئ ہے اور 7800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز ابھی بھی دھڑا دھڑ مال لے جاتے ہیں۔ کیونکہ مسور اور ماش کے مقابلے میں مونگ کا ریٹ کم ہے۔ مسور 245 روپیہ کلو جبکہ ماش 372.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 24 2023 16:17:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 245 روپیہ کلو ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ نپر 750 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے گریڈ 1 کا جو کراچی پورٹ پر 245 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 24 2023 11:46:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 245 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 260 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ پچھلے 9 دن میں 36 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott