Sugar | چینی
Aug 09 2025
Aug 31 2024 18:44:09 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید نرم ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 22068 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں اور پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے بیچیں آ رہی ہیں۔ .
Aug 31 2024 16:42:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ سٹاکسٹ اپنا اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott