Sugar | چینی
Sep 03 2025
Aug 21 2023 11:35:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 14800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 14850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 14800 سانگلہ 14800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14550 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے اور اگست کے سودوں کا 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 14725 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گھوٹکی 14750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14850/14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Aug 19 2023 21:12:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 14650 کا خریدار بن گیا ہے پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق 24 اگست کی پیمنٹ پر 14675 کا خریدار ہے۔ جبکہ اگست کے سودے 14720 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کم ہیں اس لیے ریڈی میں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پیر کو اگر تھوڑی سی بھی ڈیمانڈ نکل آئ تو مارکیٹ حاضر کی شوٹ اپ ہو جائے گی۔ بعض ماہرین کا خیال ہے اگلے ہفتے حاضر ہی 15000 کی نفسیاتی حد کو چھو سکتی ہے۔ .
Aug 19 2023 17:23:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شام کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 14575 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں لیکن سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ اگست کے سودوں کی 14650 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ اس وقت حاضر میں بھرپور خریدار ہے۔ .
Aug 19 2023 17:04:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے ریٹ شام کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئے ہیں اور 14535 کا خریدار بن گیا ہے پیر کی پیمنٹ پر لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے سودوں کی 14615/20 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 19 2023 15:27:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ریڈی پیمنٹ 14500 جبکہ اگست کے سودے 14590 تک ہوے ہیں مارکیٹ بہتر ہے .
Aug 19 2023 14:55:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 14580 کا گاہک بن گیا ہے اگست کے سودوں کا۔ مارکیٹ 55 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رپے ہیں۔ .
Aug 19 2023 13:59:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوے ہیں اور 14480 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے سودے 14525 تک ہوے ہیں۔ .
Aug 19 2023 13:21:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے ریٹ 25/30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 14455/60 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں ریڈی کے جبکہ اگست 14500 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 19 2023 13:15:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 14430/40 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ حمزہ آر وای کے 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 14650 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال حاضر میں کام سست ہے۔ اگست 14470 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 15500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Aug 19 2023 11:59:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 60 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر 14440 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ حاضر میں بھی کام کم ہے۔ تاہم جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott