Desi Chickpeas | کالا چنا
Sep 02 2025
Sep 18 2023 17:06:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 20000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی بھی 20000 سے 20500 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم دیکھائی دے رہی ہے۔ پرانا برسیم کراچی میں اتنے مال نہیں ہیں 18000 ریٹ سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مصر کی مارکیٹ بھی گرم ہے۔ مصر کے لوکل انویسٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Sep 18 2023 12:30:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 4700/4800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Sep 18 2023 11:50:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں نئے مال 19000/19500 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں آج بارش ہے۔ 15000 سے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ کوئ بھاؤ موصول نہیں ہوا ہے۔ مصر میں مارکیٹ تیز ہے 11000 پائونڈ تک کام ہو گئے ہیں۔ لوکل میں جن کے پاس مال ہیں وہ نہیں بیچ رہے ہیں۔ جہاں کہیں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Sep 18 2023 10:14:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4400 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10/15 دن تک نئ فصل کی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Sep 16 2023 16:47:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 19500 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 19700/800 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مصر میں بھی مارکیٹ کم ہوئی ہے اور 1600 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 1600 ڈالر والا برسیم کراچی آکر تقریباً 21240 تک پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ فل الحال ایمپورٹ کے ریٹ سے نیچے چل رہی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ابھی فیصل آباد۔ ملتان اور حیدرآباد کی منڈیوں میں ڈیمانڈ بھرپور شروع نہیں ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج سے پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ یہ سلسلہ 24/25 تاریخ تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا اور پورے پاکستان میں اچھی بارشوں کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے ہی موسم ٹھنڈا ہو گا کاشت دھڑا دھڑ شروع ہو جاے گی۔ جب کاشت بھرپور شروع ہو گی تب مارکیٹ بھی بہتری کی جانب گھومنا شروع ہو جاے گی۔ .
Sep 16 2023 12:52:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مکئی دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ کوالٹی 4500 روپیہ فی من تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Sep 16 2023 12:31:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 19500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پرانا برسیم کی سیلنگ کم ہے کیونکہ مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی نیا برسیم 19500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر میں گزشتہ روز 1700 ڈالر تک سودے ہوے تھے تاہم آج 50 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1650 ڈالر جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جو کراچی آکر تقریباً 21900 تک پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں .
Sep 16 2023 12:27:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جواروں کے کام نہیں ہے۔ اکا دکا بھیڑ بکریوں والے خریداری کر لیتے ہیں۔ بیجائ والے گاہک نہیں ہیں۔ 3700 تک ریٹ ہے فیصل آباد ملتان منڈی میں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں جب کوئ گاہک آتا ہے 50/100 پڑ جاتے ہیں۔ .
Sep 14 2023 17:16:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 500 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 19500 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 17500/800 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈیمانڈ تھوڑی سست تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ تاہم ابھی بھرپور ڈیمانڈ موسم ٹھنڈا ہونے کے بعد ہی نکلے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ۔ مصر سے بکنگ کے ریٹ 1600 ڈالر موصول ہوے ہیں۔ دو دن پہلے مصر سے 1550 ڈالر تک سودے ہوے تھے پاکستان کیلئے۔ تاہم آج کوئی کام مصر سے سنا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ مارکیٹ صحیح معنوں میں 25 ستمبر کے بعد چلے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 25 ستمبر سے 17 اکتوبر تک بھرپور ڈیمانڈ کے دن ہونگے۔ .
Sep 14 2023 13:27:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 4600/4700 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ سٹکاسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 02 2025
Sep 02 2025
Sep 02 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott