+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 28 2022 17:15:01
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  برسیم نیا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11500 تک کام ہوا ہے۔  پرانا برسیم کراچی 9500 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے پاکستان کیلئے 1170 ڈالر میں کام ہوا ہے جولائی شپمنٹ کا جو کراچی آکر تقریباً 10850 روپیہ من تک پڑتا ہے۔  مارکیٹ سست ہے فل الحال۔